???? *بسم الله الرحمن الرحيم*
???? *ہر دن ایک حدیث کے ساتھ*
٢٨ ربيع الأول ١٤٤٨ هـ
11 ستمبر 2026 جمعہ
????*سلسلہ سیرت نبوی ﷺ*
???? *Seerah of the Prophet Muhammad (ﷺ) Series*
*نبی ﷺ کے شجرہ نسب کے تمام لوگ ہی پاکیزہ اور بہترین تھے*
*All the ancestors in the lineage of the Prophet ﷺ were pure and the best*
???? عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: بُعِثْتُ مِنْ خَيْرِ قُرُونِ بَنِي آدَمَ قَرْنًا فَقَرْنًا حَتَّى كُنْتُ مِنَ الْقَرْنِ الَّذِي كُنْتُ فِيهِ. [صحیح البخاری:3557]
???? ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: میں بنی آدم کی بہترین نسلوں میں سے ایک بہترین نسل میں بھیجا گیا، پھر نسل در نسل (بہترین اور پاکیزہ خاندان میں رہا) یہاں تک کہ وہ نسل آئی جس میں میں پیدا ہوا۔
????Abu Hurairah (رضی اللہ عنہ) narrated that the Messenger of Allah ﷺ said: *I was sent from among the best generations of the descendants of Adam. Generation after generation, I remained among the best and purest families, until the generation in which I was born.*